نظریۂ جوہریت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فلسفہ) یہ تصور کہ ایک ایسا جوہر جو غیر مادی، غیر فانی اور موجودات بالذات ہے ہر شخص کے ذہنی اعمال کی تہ میں ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فلسفہ) یہ تصور کہ ایک ایسا جوہر جو غیر مادی، غیر فانی اور موجودات بالذات ہے ہر شخص کے ذہنی اعمال کی تہ میں ہے۔